4 جون 2012 - 19:30

شام نے مغربی ممالک کے معاندانہ رویہ کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میں مغربی ممالک کے سفارتکاروں شام سے نکال دیا ہے۔

ابنا: شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے میں مغربی ممالک کے سفارتکاروں شام سے نکال دیا ہے۔

شام کی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے شام کے سفراء کو اپنے ممالک سے نکال دیا ہے اور شام نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے بعض م غربی ممالک کے سفارکتکاروں ناپسندیدہ عنصر قراردیکر شام سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔

جن ممالک کے سفراہ شام سے نکالے گئے ہیں ان میں  امریکہ، برطانیہ، سوئیس، جرمنی، ترکی، فرانس، اٹلی، اسپین، بلجیئم، بلغاریہ اور کنیڈا شامل ہیں۔.......

/169